ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ
ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی :ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1600 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی اور مارکیٹ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر تک پہنچ گئی، دوران کاروبار مارکیٹ نے 36 ہزار کی حد کو بھی چھوا مگر اختتام پر 100 انڈیکس 35 ہزار 978 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی چیمبر کو سری لنکا میں تجارت کی نئی راہیں تلاش کرنے کے لیے دورے کی دعو

پورے ہفتے حصص کی مالیت میں 263 ارب روپے کا اضافہ ہوا جبکہ بیرونی سرمایا کاروں نے 44 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص خریدے۔دوسری جانب ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 47 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 55 پیسے پر فروخت ہوا۔

Related Posts