ایم ایس سی آئی کا ششماہی جائزہ جاری، ایمرجنگ مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

pakistan stock exchange

کراچی : مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کا ششماہی جائزہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ایمرجنگ مارکیٹ میں پاکستان نے اپنی درجہ بندی برقرار رکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم ایس سی آئی گلوبل انڈیکس میں پاکستان کے لیے کوئی رد و بدل نہیں ہوئی، ابھرتی ہوئی مارکیٹ میں پاکستان کی درجہ بندی برقرار رہی، تاہم ایم ایس سی آئی اسمال کیپ انڈیکس میں سے 3 پاکستانی کمپنیوں کو نکال دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کسی اور کمپنی کو ایم ایس سی آئی انڈیکس میں شامل نہیں کیا گیا، اسمال کیپ انڈیکس میں سے میاں منشا کی کمپنی ڈی جی خان سیمنٹ کو نکالا گیا ہے، دیگر کمپنیوں میں کوٹ ادو پاور کمپنی اور تھل لمیٹڈ شامل ہیں۔

مورگن اسٹینلے کیپیٹل انڈیکس کے ششماہی جائزے کے مطابق ایم ایس سی آئی کے مین انڈیکس میں 3 پاکستانی کمپنیاں شامل ہیں۔

Related Posts