کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل 14ماہ بعد اپنے ذاتی گھر سے اہل خانہ کے ہمراہ گورنر ہائوس منتقل ہو گئے ہیں۔
عمران اسماعیل گورنر ہائوس کے فیملی ونگ کے بجائے اپنے اسٹاف افسر کے سرکاری مکان میں رہائش پذیر ہیں۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل 15 دن قبل ڈیفنس میں واقع اپنے گھر سے باقاعدہ طور پر گورنر ہائوس میں منتقل ہوئے۔
مزید پڑھیں : گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کے فور منصوبے کے خلاف گڑبڑ کرنے والوں کو وارننگ