واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے شام میں کسی فریق کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی فوجیوں کو واپس لانا چاہتے تھے مگر اب تیل کے کنوؤں کی حفاظت کی خاطر فورسز کو شام میں رکھیں گے۔
مزید پڑھیں : شام میں ترکی 200 سال سے خانہ جنگی کا شکار کردوں پر حملہ کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ