حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے،فواد چوہدری

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حلوہ مارچ کے باعث اسلام آباد میں تعفن ہے۔فواد چوہدری کا احتجاج پر طنز
حلوہ مارچ کے باعث اسلام آباد میں تعفن ہے۔فواد چوہدری کا احتجاج پر طنز

اسلام آباد: تحریک انصاف کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں وزیرسائنس فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے، یہ مارچ وہ طبقہ کر رہا تھا جس نے قیام پاکستان کی مخالفت کی ان کے بزرگ قائد اعظم کی اپوزیشن تھے آج یہ عمران خان کی اپوزیشن بن گئے۔

مزید پڑھیں : حلوہ مارچ کے باعث اسلام آباد میں تعفن ہے،فواد چوہدری کا احتجاج پر طنز

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اس طبقے کی شکست پاکستان کے مستقبل کی کنجی ہے اور انشاللہ یہ معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے۔

Related Posts