اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 1 ہزار 455نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 18 مزید شہری انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 15لاکھ 5ہزار 328افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 30 ہزار 114شہری جان کی بازی ہار گئے۔
کراچی میں کورونا بے قابو، ڈیفنس، کلفٹن، کالا پل اور گارڈن میں بھی لاک ڈاؤن