ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 43فیصد اضافہ،تعداد 2.63 ملین تک پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FBR seeks income details of doctors, surgeons

کراچی:ملک میں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی شرح میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد 2.63 ملین تک پہنچ گئی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعدادو شمار کے مطابق سال 2017 کے دوران 1.84 ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے تھے ۔

اس طرح سال 2017 کے مقابلے میں سال 2018 کے دوران گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 0.79 ملین یعنی 43 ملین اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ عوام بڑی تعداد میں ٹیکس گوشوارے جمع کروا رہے ،سال 2019 کے دوران اس میں مزید اضافہ ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ایکٹو ٹیکس پیئرز کی موجودہ لسٹ(اے ٹی ایل)فروری 2019 کے اختتام تک نافذ العمل ہے ، سال 2019 میں گوشوارے جمع ہونے کی بنیاد پر نئی اے ٹی ایل مارچ 2019 میں جاری کی جائے گی۔

Related Posts