اسٹاک مارکیٹ میں 293 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2-1
مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا کر الزام ایران پر ڈالنے کی تیاری؟
"Conspiracies of the Elites Exposed!"
امراء کی سازشیں بے نقاب!
zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 293 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 293 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار ی روز کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 293 پوائنٹس اضافے سے57 ہزار 371 پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ایک ارب شیئرز کے کاروبار کے باوجود 100 انڈیکس کی تین دن پرانی بلند ترین سطح برقرار رہی البتہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن اگست 2021 کے بعد بلند ترین سطح 8 ہزار 322 ارب روپے ہوئی ہے۔

آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 514 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس آج 293 پوائنٹس اضافے سے 57 ہزار 371 پر بند ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں 14 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 57 ہزار 691 رہی جو17نومبر کو رقم ہوئی تاریخی بلند ترین سطح 57 ہزار 750 سے 58 پوائنٹس کم رہی۔

Related Posts