کراچی، سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: سپرہائی وے ہنگورہ گوٹھ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں فرمان اور زوہیب شامل ہیں، مقابلے کے دوران ملزم فرمان زخمی ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

گرفتار ملزمان سے 2 پستول اور 70 چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کرلی گئی ہیں، ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور متعدد تھانوں کی حدود میں وارداتوں میں ملوث تھے۔

پولیس کی جانب سے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مزید تفتیش کی جارہی ہے ۔

دوسری جانب کراچی میں پولیس نے رات گئے ڈاکوؤں کیخلاف کارروائی کی جس میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف مقابلے سائٹ ایریا، لانڈھی، لیاری اور نارتھ کراچی میں ہوئے  جس دوران 3 ڈاکو ہلاک ہوئے اور 6 کو گرفتار کیا گیا۔

Related Posts