کوئٹہ میں پک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم، 15 افرادجاں بحق

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

quetta accident
کوئٹہ میںپک اپ اور مسافر بس میں ہولناک تصادم ،15افرادجاں بحق

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ روڈ پر بس اور پک اپ وین میں خوفناک تصادم کے بعد آگ لگ گئی جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 15 مسافر جل کر جاں بحق ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق پیٹرول سے بھری پک اپ اور مسافر ڈائیوو بس میں تصادم ہوا جس کے باعث بس اور پک اپ میں آگ بھڑک اُٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے دونوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہو کر کھائی میں جا گریں۔

واقعہ کان مہترزئی کے قریب پیش آیا، وین میں ایرانی ڈیزل سمگل کیا جا رہا تھا، حادثے میں ایک مسافر محفوظ رہا تاہم جاں بحق ہونے والے 15 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے،لاشوں کو شناخت اور ڈی این اے کے لئے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پی آئی سی واقعے میں ملوث عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ نے بتایا ہے کہ مسلم باغ کے قریب حادثہ ایرانی ڈیزل سے بھری پک اپ کی وجہ سے پیش آیا ہےجو کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ جارہی تھی، ان کا کہنا تھا کہ اس حادثے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related Posts