حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بر قرار رکھنے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خزانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کیا۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 30جون تک برقرار رہیں گی۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

یاد رہے کہ یہ اطلاعات سامنے آرہی تھیں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی، مگر ایسا نہ ہوسکا۔

Related Posts