اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نویں اور دسویں محرم الحرام کی چھٹی کی منظوری دیدی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر نویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔
کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام بمطابق 8 اور 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں:پنجاب، یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی