ایسی عمر میں دلہن بنی جب معلوم نہیں تھا شادی کیا ہوتی ہے‘ اسکارلٹ جانسن

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

American actress and singer

لاس اینجلس : ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارہ 35 سالہ ا سکارلٹ جانسن نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پہلی شادی ایسی عمر میں کی جب انہیں اس بات کا ٹھیک طرح سے احساس بھی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اسکارلٹ جانسن نے اپنی پہلی شادی کو ‘محبت’ کا نشہ قرار دیا، اداکارہ نے پہلی شادی 23 برس کی عمر میں 2008 میں ہالی وڈ اداکار کینیڈین نڑاد ریان رونلڈ سے کی تھی۔

مزید پڑھیں : کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا

اسکارلٹ کے مطابق پہلی اور دوسری شادی ناکام ہونے کے بعد انہوں نے بہت کچھ سیکھا اور اب وہ شادی اور خاندان کے حوالے سے ماضی کے مقابلے میں بہتر فیصلہ کرنے کی اہل ہیں۔

Related Posts