اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام ( ف )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ تاثر دینا کہ مسلم لیگ ن آزادی مارچ کا فائدہ اٹھایا ہے نواز شریف اور ان کی جماعت کی توہین ہے۔
مولانا فضل الرحمان کاکہناتھاکہ پاکستان کی بانی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی نمائندگی کرنے والی جماعت کا کیا صرف ایک نکانی ایجنڈا ہی ہے کہ وہ اپنے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رکن کو علاج کے لیے باہر بھیج دے۔
مزید پڑھیں: نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ وفاقی حکومت خود کرے، نیب