لیفٹیننٹ جنرل نوید انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Prime Minister Imran Khan Meets DG ISI

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل نوید انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی ملاقا ت کے بعد حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل نوید انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا۔لیفٹیننٹ جنرل نوید انجم کی ڈی جی آئی ایس آئی تعیناتی 20 نومبر سے ہوگی۔

Related Posts