مسافربس نے راہگیروں کوکچل دیا،5افرادجاں بحق ہوگئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

منڈی بہاء الدین:سیال موڑسے ٹاہلی اڈہ جانےوالی مسافر بس تیزرفتاری پرقابونہ پاسکی اورراہگیروں کوکچل دیا،جس کے نتیجے میں 5 افرادموقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کاکہناہےکہ مسافربس کوحادثہ بریک فیل ہونےکی وجہ سے پیش آیاجبکہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکی لاشیں اور زخمیوں کوطبی امدادکیلئے استپال منتقل کردیاگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں ڈاکوراج،ملزمان کیش وین سے ڈیڑھ کروڑروپے لےاڑے

دوسری جانب پولیس نےمزیدبتایاکہ حادثے کاشکارہونےوالے راہگیر اس وقت مہندی کی تقریب میں جانے کیلئے اڈے پر کھڑےہوئےتھے۔

Related Posts