شادی کی تقریب میں ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو کے چرچے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی صفِ اول اور ہردلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

سوشل میڈیا پر بشری انصاری اور ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑے ہی شاندار انداز میں ڈانس کررہی ہیں۔وائرل ویڈیو معروف ڈائریکٹر سلطانہ صدیقی کے گھر ہونے والی شادی کی تقریب کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maliha Rehman (@maliharehman1)

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے ماہرہ خان دیگر اداکاراں کے ساتھ ڈانس فلور پر جلوہ گر ہوتی ہیں اور اس کے بعد بشری انصاری اور اذان سمیع ڈانس کرتے ہیں۔شادی کی تقریب میں بشری انصاری، ماہرہ خان، اذان سمیع، سجل علی، زارا نور عباس اور اسد صدیقی سمیت دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگائے۔

ماہرہ خان کی اس ڈانس ویڈیو کو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر تیزی سے شیئر کیا جارہا ہے اور مداحوں کی جانب سے ماہرہ خان اور بشری انصاری کے ڈانس کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

Related Posts