اسلام آباد:شہر اقتدار میں موجود پمز اسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد پولیس حکام کے مطابق جمعرات کی شام 13 سال کی بچی والدہ اور نانا کے ساتھ پمز اسپتال آئی تھی۔
اسلام آباد پولیس حکام نے بتایا کہ ملزم رہنمائی کا جھانسہ دے کر بچی کو گاڑی میں لے گیا اور وہاں اس سے زیادتی کی۔
مزید پڑھیں: ٹانک میں پولیو ٹیم پرحملہ ،ڈیوٹی پرمامورپولیس کانسٹیبل شہید