لاہور:پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 7ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتےن ہوئے رمیزراجہ نےکہا کہ سینئرکھلاڑیوں کی ملک کیلئے بہت خدمات ہیں لیکن وہ پاکستان کامستقبل نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سینئرکھلاڑیوں کی کیٹگیریزمیں تنزلی کی گئ ہےتاکہ نوجوان کھلاڑیوں کوموقع مل سکےاور وہ مستقبل میں پاکستان کانام روشن کرسکیں،انہوں نے کہاکوچزکےبغیرپرفارمنس بہترہورہی ہے تواس کامطلب یہی ہےکہ کوچزکےہونےیانہ ہونےسے کوئی اثرنہیں پڑتا۔
یہ بھی پڑھیں:سلورکیٹیگری میں منتخب ہونے پرکرکٹر کامران اکمل لیگ سے دستبردار