لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکارہ برے لارسن نے فلم ونڈرویمن1984 کے ٹریلر کی معترف ہوگئیں۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اس فلم کے جاری کردہ ٹریلر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فلم کو دیکھنے کے لئے پرجوش ہیں۔
مزید پڑھیں: اداکارہ عائزہ خان نے ذاتی زندگی کے اہم راز مداحوں پر ظاہر کردیئے