بافٹا ایوارڈز 2021، اعزازات اپنے نام کرنے والوں کی مکمل فہرست

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بافٹا ایوارڈز 2021، اعزازات اپنے نام کرنے والوں کی مکمل فہرست
بافٹا ایوارڈز 2021، اعزازات اپنے نام کرنے والوں کی مکمل فہرست

برطانیہ کی جانب سے بافٹا ایوارڈز کی ورچؤل تقریب اتوار کے روز منعقد ہوئی جس کے دوران بہت سے فلمی ستاروں کو اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

فلم وائٹ ٹائیگر کیلئے بھارتی اداکار آدرش گورَوسے لے کر فلم پیسز آف اے ویمن کی ہالی ووڈ اداکارہ ونیزا کربی تک تاحال اعزازات پانے والوں اور نامزد افراد کی فہرست مندرجہ ذیل ہے:

بہترین فلم کا ایوارڈ

دی فادر

 دی ماؤریٹینین

 نو میڈ لینڈ

 پرامیسنگ ینگ وومن

دی ٹرائل آف دی شکاگو 7

زبردست کارکردگی کی حامل برطانوی فلمیں

کام وِدھ ہورسز

دی ڈِگ

دی فادر

ہِز ہاؤس

  لمبو

 دی ماؤریٹینین

موگل موگلی

پرامسنگ ینگ وومن

روکس

سینٹ ماؤڈ

رہنما اداکارہ کا ایوارڈ

بکی بکرے، روکس

رادھا بلینک، دی 40 ائیر اولڈ ورژن

ونیزا کربی، پیسز آف اے وومن

فرانسز مکڈورمینڈ، نومیڈ لینڈ

وُنمی موساکو، ہز ہاؤس

الفریڈ ووڈرڈ، کلیمنسی

لیڈنگ اداکار کا ایوارڈ

رِز احمد، ساؤنڈ آف میٹل

چیڈوِک بوسمین، مارینیز بلیک باٹم

آدرش گورَو، دی وائٹ ٹائیگر

سر انتھنی ہوپکنز، دی فادر

میڈز مکلسن، انادر راؤنڈ

طاہر رحیم،دی ماؤریٹینین 

سپورٹنگ اداکارہ کا ایوارڈ

نیام ایلگر، کالم وِدھ ہورسز

کوثر علی، روکس

ماریہ بکالووا، بورت

ڈومینیک فشبیک ، جوڈاز اینڈ دی بلیک مسیحا

ایشلے میڈیکو، کاؤنٹی لائنز

یو ینگ یان، مناری

سپورٹنگ اداکار کار ایوارڈ

ڈینیل کالویا، جوڈاز اینڈ دی بلیک مسیحا

بیری کیوگن، کام وِدھ ہورسز

ایلن کم، مناری

لیسلی آڈوم جونیئر، ون نائٹ اِن میامی

کلارک پیٹرز، ڈا 5 بلڈز

پول ریسی، ساؤنڈ آف میٹل

ڈائریکٹر کا ایوارڈ 

تھامس ونٹربرگ، انادر راؤنڈ

شینن مرفی، بے بی ٹیتھ

لی آئزک چنگ، مناری

کلو ژاؤ، نو میڈ لینڈ

جسمیلہ زبانیک، کو واڈیز

سارا گیورون، روکس

ای ای رائزنگ اسٹار ایوارڈ (عوام کی رائے سے منتخب کردہ)

کنگزلی بین آڈیر

مورفیڈ کلارک

بکی بکرے

سوپ ڈیریسو

کونریڈ خان

غیر انگریزی زبان کی بہترین فلمیں

انادر راؤنڈ

ڈیئر کامریڈز

لیس مزریبلز

مناری

کو واڈس، آئڈا؟

دستاویزی فلمیں

کلیکٹیو

ڈیوڈ ایٹرن بورو، اے لائف آن آر پلانٹ

دی ڈیزیڈنٹ

مائی آکٹوپس ٹیچر

دی سوشل ڈیلیما

اینیمیٹڈ فلمیں 

آن ورڈ

سول

وولف واکرز

حقیقی اسکرین پلے 

انادر راؤنڈ، ٹوبیاس لنڈولم، تھامس ونٹربرگ

مانک، جیک فنچر

پرامیسنگ ینگ وومن، ایمرالڈ فینیل

روکس، تھریسا اکوکو، کلیئر ولسن

دی ٹرائل آف دی شکاگو 7، آرون سارکن 

ماخوذ اسکرین پلے 

دی ڈِگ، موئرا بفنی

دی فادر، کرسٹوفر ہیمپٹنن، فلوریان زیلر

دی موریٹینین، روری ہائنز، سہراب نوشیروانی، ایم بی ٹراون

نومیڈ لینڈ، کلو ژاؤ

دی وائٹ ٹائیگر، رامین بہرانی

صوتی اثرات

ایوارڈ یافتہ فلم: ساؤنڈ آف میٹل، جیمی بکشت، نکولس بیکر، فلپ بلاڈ، کارلوس کورٹس، میچل کوٹولینس۔

ٹی بی سی کی نامزد فلمیں:

گرے ہاؤنڈ،ٹی بی سی

نیوز آف دی ورلڈ، مائیکل فینٹم، ولیم ملر، مائیک پروسٹووڈ اسمتھ، جان پریچیٹ، اولیور ٹارنی۔

نو میڈ لینڈ۔ سرگیو ڈیاز، زیچ سیورز، ایم وولف سنائیڈر

سول، کویا ایلیوٹ، رین کلائس، ڈیوڈ پارکر۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی کا ارتغرل غازی کی نئی اقساط رمضان کے دوران نشر کرنیکا فیصلہ

Related Posts