کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا نیاگانا ’گو‘ ریلیز

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا نیاگانا ’گو‘ ریلیز
کوک سٹوڈیو سیزن 14 کا نیاگانا ’گو‘ ریلیز

کوک سٹوڈیو سیزن 14 کے بارہویں گانے ’گو‘ کو انگریزی اور اردو زبان میں جاری کردیا گیا، جس میں عاطف اسلم کے ساتھ عبداللہ صدیقی نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

گو‘ کی شاعری عبداللہ صدیقی نے ذوالفقار علی جبار المعروف زلفی کے ساتھ لکھی ہے جب کہ گانے کو کمپوز بھی عبداللہ صدیقی، زلفی اور مانو نے کیا ہے۔ گانے کے جاری ہوتے ہی شائقین نے اس کی تعریفیں کیں اور عبداللہ صدیقی سمیت عاطف اسلم کے انداز اور آواز کو بھی سراہا۔

گانے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت سراہا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اذان سمیع خان کے کردار پر تنقید، عشق لاء کے ہدایت کار کا جواب

Related Posts