عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان
عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان

پاکستان کے مشہور گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی خبر سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان امڈ آیا۔

گزشتہ روز گلوکار عاصم اظہر اور میرب علی کی منگنی کی خبر سامنے آئی جس کے بعد وہ دونوں سوشل میڈیا پر چھائے رہے، ان کی منگنی کی تصاویر بھی بہت زیادہ وائرل ہوئیں جس میں دونوں سادے لباس میں بہت پیارے لگ رہے تھے۔

گلوکار عاصم اظہر نے اس موقع پر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر منگنی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ یہ میری زندگی کا خوبصورت لمحہ ہے اور ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

مزید برآں انہوں نے مداحوں کو جلد مٹھائی بھجوانے کا وعدہ بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کشمیر بیٹس سیزن 2،مہوش حیات کے گانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تعریف

Related Posts