کراچی: یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں شہرقائد میں ہونیوالے جلوس پرامن طور پراختتام پذیر ہوگئے۔
کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی جلوس نشترپار سے برآمد ہواجہاں مجلس کا انعقاد کیا گیا جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا نے پاکستان ون کو شکست دے کر فائنل میں جگہ...
حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کے بلوں میں فکسڈ چارجز میں اضافہ کر دیا ہے، اس فیصلے کا...
پنجاب میں جدید ٹرانسپورٹ کے بڑے منصوبے کے تحت الیکٹرک بسیں صوبے بھر میں دوڑیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم...
کراچی میں یوم علیؓ کی مرکزی جلوس نشترپار سے برآمد ہواجہاں مجلس کا انعقاد کیا گیا جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا اور فضائل حضرت علیؓ بیان کیے۔