برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری
برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کے باعث ییلو وارننگ جاری

لندن: برطانیہ میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے ییلو وارننگ جاری کردی۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ اور دیگر علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے ویک اینڈ پر فلائٹ آپریشن اور ٹرانسپورٹ سسٹم متاثرہونے کا خدشہ ہے۔

A snow covered residential street in East London...

دوسری جانب برطانیہ میں تنخواہ کے تنازع پر ہڑتالوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، 40 ہزار سے زائد ورکرز کی 48 گھنٹے کی ہڑتال کے سبب ریل کا پہیہ جام رہا۔

Cold Snap Brings Snow And Freezing Temperatures To Parts Of UK

ہڑتال کے باعث مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا رہا، جنوبی اور مغربی لندن میں بھی بس ڈرائیورز نے 48 گھنٹوں کی ہڑتال شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

موسمِ سرما میں رات کو دیر سے سونے اور صبح کو دیر سے جاگنے کے درمیان کیا تعلق ہے؟

قبل ازیں برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیش گوئی کی گئی تھی جبکہ صحت عامہ کی ایجنسی نے شہریوں کے لیے انتباہ بھی جاری کیا تھا۔

Related Posts