ورلڈ جوجٹسو چیمپئن شپ 3 تا 11 نومبر تک ابوظہبی میں منعقد ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

World Ju-Jitsu Championship will be held from 03 to 11 November 2021 in Abu Dhabi.

کراچی: ورلڈ جوجٹسو چیمپئن شپ 03 تا 11 نومبر 2021 کو ابوظہبی میں منعقد ہوگی،پاکستان جوجٹسو کے کھلاڑی ورلڈ چیمپئن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ابوظہبی میں 03 تا 11 نومبر 2021 کو ورلڈ جوجٹسو چیمپئن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس میں ورلڈ کے ٹاپ کھلاڑی اس ایونٹ میں شریک ہوں گے۔

مزید پڑھیں:ابوظہبی میں 5ویں ایشیائی جوجٹسو چیمپئن شپ، کانسی کے 8تمغے پاکستان کے نام

ذوالفقار علی ٹیم کوچ ومنیجر کے طور پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور پاکستان کے ٹاپ جوجٹسو پلیئرمحمد علی رشید، دلاور خان سننن، محمد یوسف علی، محمد روحان خان اسرا وسیم اور حرمت منصور چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور طارق علی ٹیم کی سربراھی کے ساتھ جے جے آئی ایف کی ورلڈ کانگریس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کرینگے۔

پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کے صدر خلیل احمد خان نے امید ظاہر کی کہ ہمیشہ کی طرح ہمارے کھلاڑی ملک و قوم کا نام ضرور روشن کرنے میں کامیاب ہونگے اور قوم سے گرین ٹیم کے لیے خاص دعاؤں کی اپیل بھی ہے۔

Related Posts