مس مارول کا ٹریلر جاری، فوادخان کی غیر موجودگی پر سوشل میڈیا پریشان

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مس مارول کا ٹریلر جاری،فوادخان کی غیر موجودگی پر سوشل میڈیا پریشان
مس مارول کا ٹریلر جاری،فوادخان کی غیر موجودگی پر سوشل میڈیا پریشان

امریکی ہولی وڈ اسٹوڈیو مارول نے ڈزنی کے اشتراک کے ساتھ آنے والی مختصر ویب سیریز مس مارول کا ٹریلر جاری کردیا ہے، ٹریلر میں فواد خان کو کہیں نہیں دکھایا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین مایوس ہوگئے ہیں۔

مس مارول کے پلیٹ فارم سے پاکستانی نژادنوعمر اداکارہ ایمال ویلانی اسکرین پر نظر آئینگی۔

یاد رہے کہ ‘مس مارول’ سیریز کیلئے پاکستانی اداکار فواد خان نے بھی اپنے کرادار کی تصدیق کی تھی لیکن ٹریلر میں انہیں کہیں نہیں دیکھا گیا جس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ فی الحال اُن کے کردار کو چھپایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کس نے کہہ دیا کہ وزیراعظم عمران خان ہینڈسم ہیں؟ پاکستانی ماڈل کا چھبتا ہواسوال

فلم کے ٹریلر کو پاکستانی شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے لیکن ٹریلر میں فواد خان کی عدم موجودگی نے انہیں انتہائی مایوس کیا ہے ۔

آیئے اُن کے کمنٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts