سب سے زیادہ اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالے ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا؟

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالے ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا؟
اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالے ممالک میں پاکستان کا نمبر کونسا؟

آج کے اس جدید دور میں موبائل کے بغیر کسی کا بھی انسان کا گزارا ممکن نہیں ہے۔

لیکن ہم میں سے اکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ کس ملک میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اب یہاں پر آپ کے دل میں یہ سوال پیدا ہوگا کہ پاکستان کا شمار اِن ممالک میں ہوتا یا نہیں اور اگر ہوتا ہے تو پاکستان اِس فہرست میں کونسے نمبر پر ہے؟

آج ہم آپ کو اُن 15 ممالک کے نام بتائیں گے جن کا شمار سب سے زیادہ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے ممالک میں ہوتا ہے۔

ڈیٹا ویب سائٹ اسٹاٹسٹا کی جانب سے 2021 کے جاری کردہ اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں، جس کے مطابق دنیا میں سے زیادہ موبائل فونز کا استعمال چین میں ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط رواں ماہ کے اختتام تک ملنے کا امکان

ین میں 95 کروڑ سے بھی زیادہ لوگ اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہیں۔

ڈیٹا ویب سائٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق بھارت دوسرے نمبر پر ہے جہاں اسمارٹ فونز استعمال کرنے والوں کی تعداد 49 کروڑ سے زائد ہے۔

دنیا کا طاقتور ملک امریکہ اس دوڑ میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں موبائل فونز استعمال کرنے والوں کی تعداد 27 کروڑ 40 لاکھ ہے۔

انڈونیشیا میں 17 کروڑ 40 لاکھ اور برازیل میں 10 کروڑ 18 لاکھ 53 لوگ موبائل فونز استعمال کرتے ہیں۔

ڈیٹا ویب سائٹ کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں روس چھٹے، جاپان ساتویں، میکسیکو آٹھویں، ویتنام نویں اور جرمنی دسویں نمبر پر ہے۔

بنگلہ دیش گیارویں، ایران بارہویں ترکی تیرویں، برطانیہ چودہویں اور فرانس پندرویں نمبر پر ہے۔

 ڈیٹا ویب سائٹ اسٹاٹسٹا کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان 16 ویں نمبر پر ہے۔

Related Posts