شہر قائد میں موسم گرم،مطلع جزوی ابرآلود،بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہر قائد میں موسم گرم،مطلع جزوی ابرآلود،بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات
شہر قائد میں موسم گرم،مطلع جزوی ابرآلود،بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گاتاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ منگل کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ،جنوب مغربی سمت سے ہوا کی رفتار 24 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ شہر کی فضا میں نمی کا تناسب55 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔

محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے بعد بارش کا امکان ہے۔ مون سون سیزن جولائی سے وسط ستمبر تک جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں: محکمہ موسمیات نے نیا ڈوپلر سسٹم فعال کردیا، بارش اور سمندری طوفان کا بروقت پتہ چل سکے گا

تاہم فی الحال کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔سردارسرفرازنے کہاکہ رواں ہفتے موسم جزوی ابرآلود رہے گا اورجولائی میں اندازہ ہوگا کہ بارش کا اسپیل کیسا رہے گا۔

Related Posts