کراچی، نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر بینک میں گھس گیا، 1 شخص جاں بحق، 5 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی، نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر بینک میں گھس گیا، 1 شخص جاں بحق، 5 زخمی
کراچی، نارتھ ناظم آباد میں واٹر ٹینکر بینک میں گھس گیا، 1 شخص جاں بحق، 5 زخمی

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تیز رفتار واٹر ٹینکر بینک میں گھس گیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔

واٹر ٹینکر بینک میں گھسنے سے قبل قریب کھڑی گاڑیوں سے بھی جزوی طور پر ٹکرایا جس سے بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ ریسکیو ٹیمیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔

واٹر ٹینکر کے نارتھ ناظم آباد میں واقع بینک میں گھسنے کے اِس واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ جانی نقصان میں اضافے کا خدشہ ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کریم آبادمیں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل فیاض خان جاں بحق

Related Posts