ہانیہ عامر کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہانیہ عامر کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ہانیہ عامر کا شادی کی تقریب میں ڈانس، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی ڈراموں کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک، ہانیہ عامر اپنی کامیاب فلموں کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، ہانیہ عامر نہ صرف ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں بلکہ ایک شاندار دوست بھی ہیں۔

ہانیہ ہمیشہ اپنے دوستوں کے لیے فکرمند رہنے اور ان کی خوشیوں میں مگن رہنے کے لیے مشہور ہے۔ ہانیہ نے بارہا کسی بھی کردار میں رہنے کی اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ وہ بطور ڈانسر بھی اپنی صلاحیتوں کو منوانا چاہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by showbiz Lovers (@showbizloverss)

ہانیہ نے حال ہی میں ہم ٹی وی کے دوست اور پروڈیوسر عمر مختار کی شادی میں شرکت کی۔ تقریب میں کبریٰ خان، علی رحمان خان، فرحان سعید، دنانیر مبین سمیت فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

شادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں فنکار شریک ہوئے، شادی کی شام تفریح اور رقص سے بھری ہوئی تھی اور ہانیہ نے اپنے ڈانس سے تقریب میں چار چاند لگائے۔

Related Posts