ہر کرپٹ شخص کو بے نقاب کرونگی، حریم شاہ نے فاروق ستار کو ٹرانس جینڈر قرار دیدیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

waqar zaka exposed Hareem Shah and Farooq Sattar

کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے معروف اینکر وقار ذکاء کو انٹر ویو میں ایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کو ٹرانس جینڈر قرار دیدیا ہے۔

چند روز قبل حریم شاہ اورایم کیو ایم کے سابق رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں حریم شاہ اٹھکیلیاں کرتی جبکہ ڈاکٹر فاروق ستار گھبرائے ہوئے دکھائی دے رہے تھے۔

معروف ٹی وی اینکر وقار ذکاء کو ایک انٹر ویو دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ مزہ ہی نہیں آیا ملاقات کا ، ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے حریم شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق ستار ٹرانس جینڈر ہیں۔

مزید پڑھیں:ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور وزیر ریلوے شیخ رشید کی مبینہ ویڈیولیک

حریم شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات نجی ہوٹل میں ہوئی تھی، ان کا کہنا تھا کہ میں پاکستان کے ہر کرپٹ بندے کو بے نقاب کرونگی جبکہ وقار ذکاء کا کہنا تھا کہ لوگوں کو کسی کی نجی زندگی میں مداخلت کرنے سے باز رہنا چاہیے۔

Related Posts