انوشکا نے کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

انوشکا نے کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر شیئر کردیں
انوشکا نے کوہلی کی سالگرہ کے موقع پر خوبصورت تصاویر شیئر کردیں

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی سالگرہ پر ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے اپنے خاوند ویرات کوہلی کی خوبصورت تصاویر چاہنے والوں کے لئے شیئر کردیں۔

انوشکا شرما کی جانب سے جو تصاویر شیئر کی گئی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ویرات کوہلی بچوں جیسے حرکتیں کررہے ہیں، ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوہلی اپنی بیٹی کو گود میں لئے بیٹھے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AnushkaSharma1588 (@anushkasharma)

ویرات کوہلی کی تصاویر کے ساتھ پوسٹ میں انوشکا شرما نے لکھا کہ مائی لو، آج آپ کی سالگرہ کے موقع پر میں نے ہر اینگل سے لی گئی بہترین تصاویر منتخب کی ہیں۔

مزید پڑھیں:خوبرو اداکارہ مایا علی نے عالمی عرب ایوارڈ جیت لیا، مداحوں کی مبارکباد

واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اپنے چاہنے والوں کے لئے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے مختلف تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Related Posts