ایشیا کپ: اروشی روتیلا کو ایک بار پھر نسیم شاہ کی یاد آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشیا کپ: اروشی روتیلا کو ایک بار پھر نسیم شاہ کی یاد آگئی
ایشیا کپ: اروشی روتیلا کو ایک بار پھر نسیم شاہ کی یاد آگئی

سوشل میڈیا پربالی ووڈ اسٹار اروشی روتیلا کی پاکستان کرکٹر نسیم شاہ کے بارے میں کی گئی پوسٹ کے خوب چرچے ہورہے ہیں، جس میں پاکستانی فاسٹ بولر کو انہوں نے ایک خفیہ پیغام دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

نسیم شاہ، جنہوں نے حارث رؤف اور شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر، ہندوستانی بیٹنگ کو پچھاڑ دیا، اس کے باوجود بھارتی اداکارہ روشی روتیلا نے نسیم شاہ کی تصویر کی اور شہ سرخیوں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

بالی ووڈ اسٹار، جنہوں نے متعدد بار پاکستانی باؤلرز میں دلچسپی ظاہر کی، نے سوشل میڈیا پر ایک اسٹوری شیئر کی، جس میں نسیم شاہ سمیت پاکستانی کھلاڑی دکھائے گئے۔

اروشی نے اپنی پوسٹ کا کیپشن تحریر نہیں کیا انہوں نے صرف یہ لکھا ”ورک آؤٹ ٹائم“، تاہم شائقین کرکٹ کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts