نیویارک: اقوام متحدہ کو افغانستان میں طالبان کی جانب اقتدار سنبھالنے کے بعد خواتین اور نوجوان لڑکیوں کے حقوق سے متعلق خدشات لاحق ہوگئے،آج سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں طالبان اور دیگر تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی جانوں کے تحفظ اور انسانی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں۔
مزید پڑھیں:افغانستان پر طالبان کا قبضہ امریکا کی شکست ہے، جوبائیڈن استعفیٰ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ