مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صادق آباد: مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو گولی لگنے سے اپنے انجام کو پہنچ گئے جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکاروں میں عامر، سخاوت اور اسد شامل ہیں۔

ایک اور واقعے میں نیو کراچی بلال کالونی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت عزیز نور محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول اپنی رہائش گاہ کے باہر بیٹھا تھا کہ ملزمان نے اس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیں:نیو کراچی میں گھر کے باہر ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ، بزرگ شہری جاں بحق

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے کیونکہ ملزمان نے مقتول کو لوٹا نہیں۔

Related Posts