مہمند:پاک فوج کےمیجراورسپاہی بارودی سرنگ کے دھماکےمیں شہید

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

مہمند:پاک فوج کےمیجراورسپاہی بارودی سرنگ کے دھماکےمیں شہید
ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکاہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید ہوگئے۔

ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکاہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد کا یہ علاقہ دہشتگردوں کی آمد و رفت کا اہم روٹ تھا، بارودی سرنگ سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں نے لگائی، میجر عدیل باڑ تنصیب کے عمل کا جائزہ لینے والے سکواڈ کی قیادت کر رہے تھے۔

پاک فوج کے میجر عدیل شاہد اور سپاہی فراز حسین بارودی سرنگ کےدھماکےمیں شہیدہوگئے، میجر عدیل شاہد کراچی اور 23سالہ سپاہی فراز کوٹلی کے رہائشی تھے۔

Related Posts