شمالی وزیرستان، خودکش حملے میں 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شمالی وزیرستان، خودکش حملے میں 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی
شمالی وزیرستان، خودکش حملے میں 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی

شمالی وزیرستان میں ہفتے کی شام خودکش حملے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 20زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں ایک رکشے میں سوار مبینہ خودکش بمبار نے پٹرولیم کمپنی کے عملے کو لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:کورنگی پولیس کی ٹیکنکل بنیاد پر دوسری اہم کارروائی، ملزم گرفتار

ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے پٹرولیم کمپنی کے اہلکاروں کو لے جانے والی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔

Related Posts