لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل ،اداکارہ و پرفارمر ماہ نور کا کہنا ہے کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں جیلس پن بہت ہے مگر ایسے کامیابی حاصل نہیں ہوتی ۔
کامیابیوں کیلئے محنت اوراپنی منزل پانے کیلئے جستجو کا ہونا ضروری ہے ،انہوں نے کہا کہ اب سفارش اور فحاشی کا زمانہ نہیں رہا ہر میدان میں ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں : شوبز سے کنارہ کشی کا تاثر درست نہیں ، جلد ڈراموں میں نظر آئوں گی‘ ماہ نور بلوچ