عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری،بجلی مزید 1.83 روپے مہنگی ہونے کا خدشہ

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے۔

چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

روس سے پاکستان کو 1 لاکھ میٹرک ٹن ایل پی جی گیس کی بڑی کھیپ موصول ہوگئی

گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جبکہ بجلی کی پیداواری لاگت 131 ارب 11 کروڑ روپے رہی۔ سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے پیدا کی گئی۔فرنس آئل سے بجلی کی پیداواری لاگت 33 روپے 32 پیسے فی یونٹ رہی۔

درخواست منظوری کی صورت میں صارفین پر 33 ارب روپے سے زیادہ کا بوجھ پڑے گالیکن کے الیکٹرک صارفین پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Related Posts