ٹوکیو: دنیا کی معمر ترین جاپانی خاتونکین تاناکا نے اپنی ایک سو انیسویں سالگرہ سوفٹ ڈرنک پی کر منائی۔
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق مردوزن دونوں میں ہی وہ بزرگ ترین زندہ شخصیت بھی ہیں۔
ان کی پڑپوتی جنکو تاناکا نے دسمبر کے آخر میں ان کی سالگرہ کی تصویر ٹویٹ کرتے ہوئے انہیں مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
【大快挙】119歳到達🎉
無事に119歳を迎えることができました!
サラ・ナウスさん以来22年ぶりの119歳到達です🎊最新のカ子さんの写真です📸
12月に親戚が会いに行った時のものです。たくさんの方々に支えられてここまでくることが出来ました🙌
これからも楽しく明るく元気に過ごしてほしいです😊 pic.twitter.com/K38jXDTIQ3— 田中カ子 (@tanakakane0102) January 1, 2022