نیویارک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کے الزامات بے بنیاد ہیں، پاکستان کے ساتھ تعلقات کی قدر کرتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس بریفنگ میں نیڈ پرائس نے کہا کہ پروپیگنڈے اورجھوٹ کو تعلقات کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کی نئے پاکستانی ہم منصب سے 6 مئی کو گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات کی۔
یہ بھی پڑھیں: ایلون مسک نے ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کا اعلان کردیا