پاکستان اور آسٹریلیا ویمنز ٹیم کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کل سے شروع ہوگی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سڈنی: پاکستان اور آسٹریلیا کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ کل نارتھ سڈنی اوول میں ہوگا۔

قومی کرکٹ ٹیم نے کرکٹ سینٹرل نیو ساؤتھ ویلز سڈنی میں بھرپور انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، بارش کی وجہ سے آوٹ فیلڈ گیلی ہونے کے سبب گراونڈ میں ٹریننگ ممکن نہیں تھی۔

ٹی 20 میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بج کر پانچ منٹ پر شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

ہاکی ورلڈکپ، ناک آؤٹ میچ میں بھارت کو شکست، ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا

قبل ازیں تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم توقعات کے مطابق پرفارمنس دینے میں ناکام رہی۔ پہلے ایک روزہ میچ میں اسے آٹھ وکٹوں سے شکست ہوئی، دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے 10وکٹوں سے فتح پائی جبکہ تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے 101 رنز سے کامیابی اپنے نام کر سیریز میں کلین سویپ کیا۔

Related Posts