سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 4 اپریل کو سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:معاملات کو حل کرنے کے لئے گریٹر ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،وزیر داخلہ

4 اپریل بروز جمعرات سندھ حکومت کے ماتحت تمام ادارے بند رہیں گے جبکہ وفاقی ادارے اور بینک معمول کے مطابق کھلیں گے۔

Related Posts