لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ، ڈاکٹر بیربل جاں بحق

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ، ڈاکٹر بیربل جاں بحق
لیاری ایکسپریس وے پر فائرنگ، ڈاکٹر بیربل جاں بحق

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شہر قائد کے علاقے لیاری ایکسپریس وے پر گارڈن کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی ہے، جس کے باعث ڈاکٹر بیربل جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ایک خاتون لیڈی ڈاکٹر بھی شدید زخمی ہوگئی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، جاں بحق شخص کی شناخت ڈاکٹر بیربل کے نام سے ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:کراچی، سرجانی ٹاؤن پولیس نے شہریوں کے قتل میں ملوث ڈاکو گرفتار کر لیا

زخمی کی شناخت ڈاکٹر قرۃالعین کے نام سے ہوئی ہے،فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار لیڈی ڈاکٹر شدید زخمی ہوگئیں ہیں۔

Related Posts