روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کی قیمت 287 روپے سے تجاوز کرگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 287 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جشنِ آزادی، پی آئی اے کا ٹکٹس کے نرخوں میں خصوصی رعایت کا اعلان

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد بہتری آئی ہے۔

کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 235 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 48 ہزار 463 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Related Posts