کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، چینی کی قیمت میں کمی آگئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں اسمگلنگ کی روک تھام کے پیش نظر چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

کراچی ہول سیل مارکیٹ میں چینی مزید ایک روپے کمی سے 173 روپے فی کلو پر آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جولائی میں پاکستان کا قرض 907 ارب بڑھ گیا، اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری

اس کے علاوہ ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 5 سے 10 روپے کمی کے بعد چینی کے دام 180 سے 185 روپے کلو تک آگئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے بازاروں میں چینی کی قیمت 190 روپے فی کلو تک جا پہنچی تھی۔

Related Posts