لاہور: مرغی کے گوشت کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، گوشت 527 روپے فی کلو ہوگیا ہے۔
شہر میں گوشت کی قیمت سوا 500 سے تجاوز کرگئی جس کے باعث عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔
کچھ دن پہلے ہونے والی کمی کے بعد اب پھر مسلسل نرخ بڑھتے جا رہے ہیں، جو کم آمدن اور تنخواہ دار طبقے کے بجٹ کو متاثر کررہے ہیں۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی
دکاندارمرغی کی خوراک کی قیمتوں میں اضافے کو چکن کے بڑھتے دام کی وجہ قرار دے رہے ہیں۔
قیمت 469 سے قیمت بڑھتے بڑھتے527 روپے فی کلو پر پہنچ گئی ہے جس میں مزید اضافے کا بھی امکان ہے۔