وزیراعظم کی تقریرمیں کورونا ٹائیگرز سے زیادہ کچھ نہیں تھا۔مرتضیٰ وہاب

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم کی تقریرمیں کوروناٹائیگرزسے زیادہ کچھ نہیں تھا‘ مرتضیٰ وہاب
وزیراعظم کی تقریرمیں کوروناٹائیگرزسے زیادہ کچھ نہیں تھا‘ مرتضیٰ وہاب

کراچی:ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کے ردعمل میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے وزیراعظم کے خطاب میں کسی حکمت عملی کا ذکرنہیں کیا۔

ملک کو حفاظتی آلات،ڈریس اوروینٹی لیٹرزکی ضرورت ہے، مگروزیر اعظم نے اس ضرورت کا بھی کوئی ذکر نہیں کیا۔

وزیراعظم کی تقریرمیں کوروناٹائیگرزسے زیادہ کچھ نہیں تھا،حیدرآبادمیں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد43 ہوگئی۔

محکمہ صحت سندھ‘کراچی میں کوروناکے تصدیق شدہ کیسز کی تعدا د249ہوگئی، سندھ میں کورونا وائرس سے اب تک 6افرادجاں بحق ہوئے ہیں۔

Related Posts