بھتہ خوروں نے ایکسائز انسپکٹر کو بھتے کے پرچی کے ساتھ گولی بھی بھیج کر سنسنی پھیلادی

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:شہر قائد کے ضلع وسطی میں بھتہ خوروں نے ایکسائز انسپکٹر کو بھتے کے پرچی کے ساتھ گولی بھی بھیج کر سنسنی پھیلادی ہے۔شہر قائد میں ڈکیتوں کے بعد بھتہ خور بھی سرگرم ہوگئے ہیں۔

بھتہ خوروں نے دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نارتھ ناظم آباد میں ایکسائز انسپکٹر کے گھر بھتے کی دوسری پرچی کیساتھ گولی بھی بھیج دی ہے۔واقعے کے بعد ایکسائزانسپکٹرنے نارتھ ناظم آبادتھانے میں درخواست جمع کرائی تو اس کا ماتھا ٹھنکا رہ گیا جہاں پولیس نے عجیب منطق اپناتے ہوئے کہا کہ دوبارہ ملزمان کی کال آئے گی تو مقدمہ درج کیا جائے گا۔

ایکسائزانسپکٹر نے میڈیا کو بتایا کہ بھتہ کی پرچی کے ساتھ تیس بور پستول کی گولی بھی بھیجی گئی ہے۔

Related Posts